اسلام آباد(پی پی آئی)بی این پی مینگل نے بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹرز اپوزیشن الائنس کا حصہ ہیں، آئینی ترمیم کی مخالفت کی جائے گی۔ پی پی آئی کے مطابق بی این پی مینگل نے اراکین پارلیمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ ججزسے متعلق کسی بھی حکومتی یا نجی آئینی ترمیمی بل کی حمایت نہ کی جائے۔بی این پی مینگل نے اپنی ہدایات میں مزید کہا ہے کہ سینیٹرز اپوزیشن الائنس کا حصہ ہیں، آئینی ترمیم کی مخالفت کی جائے گی۔
Next Post
پختونخوا کی حکومت نااہل اور نکمی ہے: فیصل کریم کنڈی
Sat Sep 14 , 2024
پشاور(پی پی آئی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کے پی حکومت نااہل اور نکمی ہے، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو برادرانہ طور پر اعتماد کے ووٹ کا مشورہ دیا تھا،سرکاری طور پر نہیں۔ پی پی آئی کے مطابق اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی کا […]
