اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیر:کپواڑہ میں بی ایس ایف اہلکار ہلاک

سرینگر)پی پی آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی پیراملٹری بارڈر سیکورٹی فورس کا ایک ہیڈ کانسٹیبل ہلاک ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی ایس ایف اہلکار جس کی شناخت شیش رام کے نام سے ہوئی ہے، ضلع کے آئی ٹی آئی گلیزو کیمپنگ سائٹ پر بے ہوش ہوگیاجس نے بعدمیں دم توڑ دیا۔ بی ایس ایف اہلکار کو فوری طور پر سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کپواڑہ لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔