روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بی جے پی نے جموں وکشمیرکو دیوار کے ساتھ لگا دیا ہے: کانگریس

جموں)پی پی آئی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کانگریس کے رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا”راجیہ سبھا”کے رکن عمران پرتاپ گڑھی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے جموں و کشمیر کو دیوار کے ساتھ لگا دیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عمران پرتاپ گڑھی راجوری میں انتخابی مہم کی ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی جھوٹ بول رہی ہے اور نیشنل کانفرنس-کانگریس اتحاد علاقے میں اگلی حکومت بنائے گا۔