روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیر:راجوری حملے میں بھارتی فوجی زخمی

جموں)پی پی آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں ایک حملے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار شدید زخمی ہو گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجی ضلع کے علاقے نوشہرہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران ایک حملے میں زخمی ہوا۔دریں اثناء بھارتی فوجیوں اور پیراملٹری فورسز کے اہلکاروں نے کشتواڑ، پونچھ، راجوری، اودھم پور اور کٹھوعہ اضلاع کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری رکھیں۔