پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی چاول کی برآمدات پہلی بار 3 ارب 89 کروڑ ڈالر تک

کراچی(پی پی آئی)پاکستان کی چاول کی برآمدات پہلی بار 3 ارب 89 کروڑ ڈالر تک پہنچ چکی ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق چاول کی برآمدات  پہلی بار 3 ارب 89 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں جس کی بنیادی وجہ سازگار موسمی حالات، خام مال کی دستیابی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق رائس کارپوریشن کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک نے  جولائی 2023 سے جون 2024 کے دوران 58 لاکھ ٹن باسمتی اور نان باسمتی چاول برآمد کیے، جس سے 3 ارب 89 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا۔