پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف وکلا آج سے تحریک شروع کریں گے

لاہور(پی پی آئی)سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سابق صدر و تحریک انصاف کے سینیٹر حامد خان ایڈوکیٹ نے مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف 19 ستمبر سے تحریک شروع کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا  ہے کہ یہ احتجاج وکلا کی جانب سے انفرادی طور پر کیا جا رہا ہے جس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔ پی پی آئی کے مطابق وکلاتحریک کا آغاز 19 ستمبر کو لاہور ہائیکورٹ سے کرینگے۔