پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 عمران اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ملتوی

راولپنڈی(پی پی آئی)تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کل تک ملتوی کردی گئی، ریفرنس کے آخری گواہ ڈپٹی ڈائریکٹر نیب میاں عمر ندیم پر وکلا صفائی کی جرح آج بھی نہ ہوسکی۔ پی پی آئی کے مطابق  بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا، نیب کی جانب سے امجد پرویز اور سردار مظفر عباسی لیگل ٹیم کی ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نیاڈیالہ جیل میں ریفرنس کی سماعت کی۔