نواب شاہ (پی پی آئی) کاروکاری کے الزام میں بھائی نے دو بہنوں کو قتل کردیا اور فرارہوگیا، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے پی ایم سی اسپتال منتقل کردی ہیں۔وزیرداخلہ سندھ نے نوابشاہ مہاجرکالونی میں دو بہنوں کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی شہیدبینظیرآبادسے ابتدائی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔
Next Post
لاہور جلسہ سے قبل کریک ڈاؤن، پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے
Thu Sep 19 , 2024
لاہور(پی پی آئی) تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ لاہور جلسے سے قبل ہی اس کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کر دیاہے اور غازی آباد، شاہدرہ، ہربنس پورہ، ڈیفنس، اسلام پورہ، تاجپورہ اور دیگر علاقوں میں چھاپے مارے ہیں، شاہدرہ میں انجینئر یاسر گیلانی […]
