ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمر ایوب بتائیں کتنی پارٹیاں بدلی ہیں،کتنے بیانئے تبدیل کئے: شازیہ مری

اسلام آباد(پی پی آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی ترجمان شازی مری نے کہا ہے کہ عمر ایوب پیپلزپارٹی کو جمہوریت اور اس کی اقدار نہ سکھائیں۔ پی پی آئی کے مطابق عمر ایوب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پی پی ترجمان شازیہ مری کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی جمہوریت کیلئے قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں، عمر ایوب بتائیں اب تک انہوں نے کتنی پارٹیاں بدلی ہیں اور کتنے بیانیے تبدیل کئے ہیں؟ عمر ایوب جس پارٹی میں جاتے ہیں اسے پہلے گالی دیتے ہیں اور شامل ہو کر قصیدے پڑھتے ہیں۔