ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 82 ہزار پوائنٹس کی تاریخی حد بحال

کراچی(پی پی آئی)کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے اتار چڑھاؤ کے بعد رفتار پکڑ لی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے بلند ترین سطح پر پہنچنے کا نیا ریکارڈ بنادیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 82 ہزار پوائنٹس کی تاریخی حد بحال  ہوگئی،ہنڈریڈ انڈیکس 801 پوائنٹس بڑھ کر 82261 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر جا پہنچا۔دن کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج مثبت سے منفی زون میں آگئی،ہنڈریڈ انڈیکس 50 پوائنٹس گر کر 81409 پوائنٹس پر آگیا۔گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں تاریخ کی دوسری بلند ترین سطح پر کاروبار کا اختتام  ہوا۔تاریخ میں پہلی باراسٹاک مارکیٹ نیدوران ٹریڈنگ 82 ہزارپوائنٹس کا سنگ میل عبورکیا، آج 1500 پوائنٹس کی نمایاں تیزی کے ساتھ اسٹاک ایکسچنج تاریخ کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچی۔