انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی، امریکی ڈالر 277 روپے 80 پیسے پر

کراچی(پی پی آئی) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اٹھویں روز کمی ریکارڈ کی جارہی ہے، پی پی آئی کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی دیکھی گئی ہے،انٹربینک میں امریکی ڈالر 277 روپے 80 پیسے پر آگیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

چین کی مدد سے پاکستان میں سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیرکا آغاز

Fri Sep 20 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)چین چشمہ کے مقام پر 1200میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا پاکستان کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر بنائے گا۔2030 تک چین کے تعاون سے 4730 میگاواٹ بجلی پیدا ہونے لگے گی، اس وقت کراچی میں 1100 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والے دو ا یٹمی بجلی گھر […]