ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ  میں بھی شوگرکے مریض بچوں کومفت انسولین کی فراہمی کافیصلہ

کراچی (پی پی آئی)  محکمہ صحت سندھ نے بھی پنجاب کی طرح صوبہ میں شوگر کے مریض بچوں کو مفت انسولین کی فراہمی کا پروگرام شروع کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت تحصیل ہیڈ کوارٹر اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں بچوں کی رجسٹریشن کے لئے ذیابیطس سنٹرز قائم کئے جائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق شوگر کے بچوں کا ڈیٹا حاصل کرنے کے بعد مفت انسولین لگائی جائے گی۔ شوگر کے مریض بچوں کی رجسٹریشن ہیلپ لائن، پورٹل کے ذریعے بھی کی جاسکے گی۔