ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ ججز کی پینشن سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

 اسلام آباد (پی پی آئی)ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ ججز کی پینشن سے متعلق کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردیاگیا۔جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 30 ستمبر کو سماعت کرے گا،جسٹس عائشہ اے ملک اور جسٹس عقیل عباسی بینچ کا حصہ ہونگے۔ سپریم کورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔