عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ہر جلسہ عمران کی ہدایت پر، کامیاب بنانا سب کی ذمہ داری، علی امین گنڈاپور

پشاور(پی پی آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پورکا کہنا ہے کہ ہر جلسہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر منعقد ہو رہا ہے۔ ہر جلسہ، جلوس کو کامیاب بنانا سب کی ذمہ داری ہے، جلسوں میں عدم دلچسپی نقصان دہ ہوسکتی ہے، پی ٹی آئی خیبرپختونخواہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ٹاسک دیتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی کیلئے ہر ضلع سے نمائندہ 35 سے 45 گاڑیاں نکالے گا۔قافلے پشاور سے 10 بجے نکلیں گے۔ تمام قافلے 11 بجے صوابی میں جمع ہونگے جہاں سے وزیراعلیٰ کی قیادت میں راولپنڈی روانہ ہوں گے۔