اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 آزادی اظہارکامطلب یہ نہیں کہ کچھ بھی کہاجائے:عظمیٰ بخاری

لاہور(پی پی آئی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہاکہ مجھے پھر10دن کی تاریخ ملی ہے،دوبارہ حاضرہوں گی، سوشل میڈیاکے ذریعے ہونیوالے جرائم کو ختم ہونا ہوگا،یہ فتنہ باہرسے آپریٹ ہوتاہے،پاکستان میں سوشل میڈیا کے قوانین کوسمجھنامشکل کام نہیں۔ انہوں نے کہا کہ آزادی اظہارکامطلب یہ نہیں کہ کچھ بھی کہاجائے،حکومت کاسوشل میڈیاسے متعلق کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔