کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی بی45 کوئٹہ کے15 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ17 اکتوبر کو ہوگی

کوئٹہ(پی پی آئی)بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی45 کوئٹہ کے پندرہ پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ17 اکتوبر کو ہوگی، الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پولنگ کا عمل صبح آٹھ بجے سے بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گا،حلقہ سے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کے علی مدد جتک نے کامیابی حاصل کی تھی ان کی کامیابی کو جے یو آئی کے عثمان پرکانی نے چیلنج کیا تھا اور الیکشن ٹریبونل نے15 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کا حکم دیا تھا، جس پر اب حلقہ پی بی 45کوئٹہ 8کے پولنگ اسٹیشنوں  2، 5، 6، 8،11، 14،24،26،27، 30،32،33،43، 45اور47میں دوبارہ پولنگ17اکتوبر کو ہوگی۔