ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملائیشین وزیرِاعظم انورابراہیم دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

 اسلام آباد (پی پی آئی)ملائیشین وزیرِاعظم انورابراہیم تین روزہ دورہِ پاکستان مکمل کرکے ملائیشیا روانہ ہوگئے،پی پی آئی کے مطابق   وزیراعظم محمد شہباز شریف،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور وزیرِ کامرس جام کمال خان عالیانی نے ملائیشین وزیرِاعظم اوران کے وفد کونورخان ایئر بیس پر الوداع کیا۔۔