ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 مولانا فضل الرحمان کے بغیر ترمیم ممکن نہیں: فواد چوہدری

 اسلام آباد (پی پی آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت بے شک پراعتماد ہے لیکن مولانا فضل الرحمان کے بغیر ترمیم نہیں ہوسکتی عمران خان کو جو چھوڑ کر جائے گا اس کیلئے سیاست ختم ہوجائے گی ہر حکومت کوشش کرتی کہ سب کچھ اس کے کنٹرول ہو. پی پی آئی کے مطابق    انہوں نے کہا کہ نون لیگ کو مولانا سمیت اپنے دو اراکین قومی اسمبلی عادل اور الیاس چوہدری نے جھٹکا لگایا ہے جن کے خلاف نوازشریف نے ریفرنس بھیج دیا ہے پہلے 6ووٹوں کا فرق تھا اب 8کا ہوگیا ہے حکومت کی اتنی محنت کے باوجود سینیٹ میں 11اور قومی اسمبلی میں 8ووٹوں کا فرق پڑ گیا ہے.انہوں نے کہاکہ پرویز الہی کو جن22اراکین پنجاب اسمبلی نے ووٹ نہیں دیا یا تھا ان کی نسلوں کی سیاست ختم ہوگئی ہے۔