نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ضلع گوادر میں یوم اساتذہ کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

کراچی (پی پی آ ئی) ضلع گوادر میں یوم اساتذہ کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد۔ تقریب میں سکولوں کے اساتذہ کی شرکت۔  سول انتظامیہ کی جانب سے علاقہ معتبرین (مرد و خواتین)، پرنسپلز اور فیکلٹی ممبران اور طلبا نے شرکت کی۔گوادرکے تمام سرکاری / پرائیویٹ اسکول بھی شامل شرکا کا کہنا تھا کہ ہماری کامیابی/ ترقی صرف ہمارے اساتذہ کی بدولت ہے اور ہمارے معاشرے کی ترقی میں ان کا تعاون بہت زیادہ ہے۔اساتذہ کا کہنا تھا کہ ہم سب کو پرامن اور ہم آہنگ معاشرے کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا بالخصوص اساتذہ اور طلبہ نے پاک فوج کی کاوشوں کو خوب سراہا۔