پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 انٹربینک میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 4 روپے کم

کراچی(پی پی آئی)تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں معمولی کمی دیکھی جارہی ہے۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق آج کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 4 روپے کی کمی دیکھی گئی۔ جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 277 روپے 60 پیسے پر آ گئی۔ پی پی آئی کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران آئی ایم ایف سے قسط وصولی اور ترسیلات زر میں اضافے سے اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا ہوگیا۔