کراچی(پی پی آئی)ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں گاڑیوں کے 353704یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں گاڑیوں کے 302610یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔
Next Post
چینی وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے، وزیر اعظم شہباز شریف نے استقبال کیا
Mon Oct 14 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے چینی وزیراعظم لی چیانگ پاکستان پہنچ گئے۔چینی وزیراعظم لی کی چیانگ شنگھائی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے جہاں بچوں نے انہیں گلدستہ پیش کیا۔وزیر اعظم شہباز شریف، وزیرخارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور دیگر اعلیٰ حکام […]
