مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی(پی پی آئی)پاکستان ہاکی کے کھلاڑیوں کی مالی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ہے، ڈیلی الاؤنسز اور واجبات کی عدم ادائیگی سے کھلاڑی پریشان ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ  قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو چین میں ہونے والی ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی کے ڈیلی الاؤنسز نہیں ملے ہیں، کھلاڑیوں کی 20 ہزار روپے روزانہ کے حساب سے 25 روز کی ڈیلی الاؤنسز  باقی ہیں۔