خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گنڈاپور، اسد عمر سمیت دیگر کی 9 مئی کیس میں ضمانت خارج

عدالت نے 9 مئی واقعے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ضمانت خارج کر دی۔ فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی واقعے کے مقدمات کی سماعت ہوئی، عدالت نے پاکستان تحریک انصاف رہنماؤں کی ضمانتیں خارج کر دیں، جن میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور، اسد عمر سمیت دیگر شامل ہیں۔ پی ٹی آئی وکیل کے مطابق دونوں رہنماؤں کی عدم پیشی کے باعث عدالت نے ضمانتیں خارج کیں جبکہ راجہ بشارت کی ضمانت قبل ازوقت گرفتار کنفرم ہو گئی۔ انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کو عدالت نے  طلب کر رکھا تھا تاہم وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے, ان کے خلاف 9 مئی واقعے پر فیصل آباد میں 4 مقدمات درج ہیں۔