متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیرخزانہ کا شراکت داروں پرترقیاتی پذیرممالک کے مسائل حل کرنے پرزور

ٓاسلام آباد(پی پی آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تمام ترقیاتی شراکت داروں پر زور دیا ہے کہ وہ ترقی پذیر ممالک خاص طور پر پاکستان کو درپیش موسمیاتی تبدیلی،آبادی میں اضافے اور بچوں کی نشوونما میں کمی جیسے مسائل کے حل کیلئے مل کر کام کریں۔وہ واشنگٹن میں جی چوبیس وزراء   اور گورنرز کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔مالی سال دوہزار چوبیس، پچیس کے دوران جی چوبیس بیورو کا دوسرا نائب چیئرمین بننے پر وزیر خزانہ نے ترقی پذیر ملکوں پر قرضوں کے بھاری بوجھ، موسمیاتی لائحہ عمل کی ضرورت اور بریٹن ووڈزانسٹیٹیوشنز میں ان کی زیادہ نمائندگی جیسے کلیدی مسائل کو حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔