شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وفاقی وزیر خزانہ اورنگزیب کی منیجنگ ڈائریکٹر عالمی بینک بی جیری ڈینا سے ملاقات

 واشنگٹن(پی پی آئی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی بینک کی منیجنگ ڈائریکٹربی جیری ڈینا سے واشنگٹن میں ملاقات کی اور پاکستان کی ترقی کی ترجیحات پر تبادلہ خیال کیا۔وزیر خزانہ نے انہیں عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی معاونت سے شروع کئے گئے مشترکہ ملکی وسائل کو متحرک کرنے کے اقدامات کے بارے میں بتایا۔وزیر نے منصوبے کی تیاری میں سہولت فراہم کرنے پر عالمی بینک کی تعریف کی۔فریقین نے وسائل کی پائیدار تقسیم کو بہتر بنانے کی حالیہ کوششوں کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔