شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئلے کی کان میں لینڈ سلائیڈنگ سے کانکن جاں بحق

ہرنائی (پی پی آئی) بلوچستان میں ہرنائی شاہرگ کے مقام پر پیر کو کوئلے کی کان میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کان میں کام کرنے والا مزدور  عزیز اللہ سواتی ولد بخت کرم سواتی جاں بحق ہوگیا۔سواتکے علاقے خوازہ خیلہ کے رہائشی کی نعش، منہدم ہونے والی  کان کے ملبے سے نکال کر ہرنائی اسپتال منتقل کر دی گئی ہے بعد ازاں ضروری طبی اور قانونی ضابطے کی تکمیل کے بعد لاش کو تدفین کے لیے آبائی علاقے روانہ کر دیا گیا۔