شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری اور سفارت کاری میں تعاون کو فروغ دینگے:روس

 اسلام آباد (پی پی آئی) روس کی فیڈرل اسمبلی کی فیڈریشن کونسل کی ا سپیکرویلینٹینا ماٹو بینکو نے کہاہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری اور سفارت کاری سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دے گا۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہارچیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پیر کے روز اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران کیا۔ ملاقات کے دوران اْنہوں نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی، اقتصادی، تجارتی اور پارلیمانی تعلقات کو فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔۔