شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

والدین اپنے بچوں کو پولیوسے بچاو کے قطرے ضرور پلائیں:گورنر سندھ

کراچی (پی پی آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے صوبہ میں انسداد پولیو مہم کے آغاز پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبہ میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہو رہی ہے اس مہم میں والدین اپنے بچوں کو موذی مرض سے بچاو کے قطرے ضرور پلائیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ سے پولیو کے 12 کیسز تشویشناک ہے اس ضمن میں صوبہ میں ایک کروڑ 6 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کا ہدف خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ موذی مرض پولیو کے حوالہ سے آگاہی انتہائی ناگزیر ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت صوبہ سے پولیو کے خاتمہ کے لئے پر عزم ہے۔