شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کشمیر کے وسائل سے فائدہ اٹھا کر م اڈل ا سٹیٹ بنایاجاسکتا ہے:طاہرکھوکھر

مظفرآباد(پی پی  آئی)ایم کیو ایم آزادکشمیر کے مرکزی رہنما سابق پارلیمانی لیڈرو سابق وزیر  محمدطاہرکھوکھر نے کہا ہے کہ آزادخطہ کے قدرتی وسائل سے فائدہ اٹھا کر اسے م اڈل سٹیٹ بنایاجاسکتا ہے اور خطہ سے غربت‘ جہالت اور بیروزگاری مکمل خاتمہ کیا سکتا ہے لیکن اس کیلئے قومی سوچ ناگزیرہے یہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک عوام روایتی استحصالی سیاستدانوں سے نجات حاصل نہیں کرلیتے۔  ایک بیان میں ایم کیو ایم آزادکشمیر کے سابق پارلیمانی لیڈر طاہرکھوکھر نے کہا کہ آزادکشمیر کو قدرت نے بے پناہ قدرتی وسائل سے نوازا ہے‘ نیلم اور جہلم ویلی، اور پونچھ سیاحت کے اعتبار سے دنیا کے پرکشش ترین علاقوں میں شامل ہیں بد قسمتی سے خطہ میں سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات نہیں کئے‘ زراعت‘ امور حیوانات اور اس طرح کے دیگر سفید ہاتھی قسم کے محکموں پر ہر سال اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں لیکن عوام کو ان محکمہ جات کا کوئی فائدہ نہیں