اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 یوم سقوط جوناگڑھ آج منایا جائے گا

کراچی(پی پی آئی) جوناگڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے زیر اہتمام ہفتہ 9نومبر کورات 8:00بجے، جوناگڑھ ہاؤس فاطمہ جناح روڈ ” پریوم سقوط جوناگڑھ“کی نسبت سے ایک تقریب کا انعقادکیاگیاہے۔ ریاست کے نائب دیوان معین خان کے مطابق گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری مہمان خصوصی ہونگے نواب آف جوناگڑھ اسٹیٹ نوابزادہ علی مرتضیٰ خان جی،جوناگڑھ مسلم اسٹیٹ فیڈریشن کے صدرمحمداقبال ساندھ، فیڈریشن کے دیگر عہدیداران وممبران خطاب کریں گے۔یاد رہے کہ9نومبر 1947کوبھارت نے پاکستان سے الحاق کرنے والی ریاست جوناگڑھ پرناجائزاورغیر قانونی قبضہ کیاتھا