شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فلسطینی عوام کی مادی اور اخلاقی مدد امت مسلمہ کا فرض ہے: طاہر کھوکھر

مظفرآباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی) ایم کیو ایم کے رہنما  محمد طاہر کھوکھر نے  کہاہے کہ اسرائیل کی  جارحیت مسلسل جاری ہے اور فلسطینی عوام بے یار و مدد گار کھلے آسمان کے نیچے موجود ہیں ان کی مادی اور اخلاقی مدد امت مسلمہ کا فرض ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد طاہر کھوکھر نے مزید کہا کہ ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی شہید ہو چکے ہیں اور ضروری سہولیات نہ ہونے کے باعث وبائی امراض پھیل رہے ہیں  مگر عالمی امن کے ذمہ داروں کے ضمیر مر چکے ہیں وہ سوئے ہوئے ہیں لیکن مسلم امہ کے حکمرانوں کو اپنی ذمہ داری کو محسوس کرنا چاہئے اور فلسطین کی مدد کیلئے اقوام متحدہ اور دیگر اداروں میں موثر آواز اٹھانی چاہئے۔