بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی بی 36 قلات میں دوبارہ پولنگ یکم دسمبر کو ہوگی

قلات(پی پی آئی) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹیشنز دوبارہ پولنگ یکم دسمبر کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹیشنز پر جہاں ری پولنگ کا عمل سیکورٹی خدشات کی بناء   پر ملتوی کردیا گیا تھا، اب وہاں ری پولنگ یکم دسمبر 2024 کو ہوگی۔