بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم

لندن(پی پی آئی) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ملک میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہمات اور امتیازی کارروائیوں سے نمٹنے کے لیے ایک اہم موڑ کا کام کرے گا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکرٹری جنرل اگنیس کیلامارڈ نے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں اس بات پر زور دیا کہ لوگوں کے گھروں کو غیر قانونی طور پر مسمار کرکے سزا دینے کے ظالمانہ اور غیر انسانی عمل کے گرد استثنیٰ کے ماحول کو ختم کرنا چاہیے۔