پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چمن لیویز کی کارروائی،مغوی خاتون بازیاب،3 ملزمان گرفتار

چمن(پی پی آئی) چمن لیویز نے پیر کوبلوچستان کے علاقے چمن میں ایک کارروائی کے دوران ایک مغوی خاتون کو بازیاب کرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی ہدایت پر چمن لیویز کی کوئیک ریسپانس فورس نے افغانستان کی سرحد سے متصل شہر چمن میں کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ روز اغوا ہونے والی خاتون کو بازیاب کرالیا۔ کارروائی کے دوران تین ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ مزید تفتیش لیویز سٹیشن چمن کے حکام کر رہے ہیں۔