شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جنوبی کشمیرمیں مختلف مقامات پر بھارتی پولیس کے چھاپے

سرینگر (پی پی آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے اونتی پورہ میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یواے پی اے کے تحت درج جھوٹے مقدمات کے سلسلے میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس نے خانکہ مڈورہ میں عوامی ا تحاد پارٹی کے رہنماء ایڈوکیٹ غلام نبی شاہین اور ڈاڈ سر میں محمد جہانگیر آہنگر کی رہائش گاہوں پرچھاپے مارے۔پولیس نے کارروائی کے دوران ایڈووکیٹ شاہین کے گھر سے اہم دستاویزات ضبط کیں۔ پولیس نے یہ چھاپے بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی عدالت کے حکم پر مارے ہیں۔