متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق آج روس روانہ ہوں گے

اسلام آباد(پی پی آئی)قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق 27سے 29نومبر تک روس کا سرکاری دورہ کریں گے۔اسپیکر قومی اسمبلی کو دورہ روس کی دعوت روس کے ڈوما(ایوان زیریں)کے چیئرمین وولودن نے دی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سات رکنی پارلیمانی وفد کے ساتھ ڈوما (زیریں ایوان)اور فیڈریشن کونسل (بالائی ایوان)کے اسپیکر سے بات چیت کرینگے۔ یہ دورہ پاکستان اور روس کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے کی کوششوں کے سلسلے کی کڑی ہے۔