متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نامعلوم افرادکا وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ پر دھاوا

کوئٹہ (پی پی آئی) گزشتہ شب نامعلوم افراد وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ کا خیمہ لے گئے۔ کے مطابق. تفصیلات کے مطابق وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ کا خیمہ نامعلوم افراد لے گئے۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے ہتھکنڈے وی بی ایم پی کو اس کے احتجاج سے نہیں روک سکتے، انہوں نے مزید کہا کہ احتجاجی کیمپ لگایا گیا ہے اور تمام بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی تک وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ جاری رہے گا۔