ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گورنر سندھ کا قومی بلائنڈ ٹیم کو بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شاندار کامیابی پر مبارکباد

کراچی (پی پی آ ئی(گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے قومی بلائنڈ ٹیم کو بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ نیپال کے خلاف 10 وکٹوں سے کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، گورنر سندھ نے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں فتح قوم کے لیے باعث فخر ہے