آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 13جنوری کو آغاز ہوگا

میلبورن: رواں سال کا پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز 13جنوری سے میلبورن میں ہوگا۔میگا ایونٹ کے مینز ایونٹ میں سربیا کے نوواک جوکووچ جبکہ ویمنز ایونٹ میں بیلاروس کی وکٹوریہ آزارینکا اپنے اعزاز کا دفاع کریں گی ۔

Next Post

فیفا انڈر 17ویمنز ورلڈ کپ کا 15مارچ سے کوسٹاریکا میں آغاز

Wed Jan 8 , 2014
سین جوز: فیفا انڈر 17ویمنز ورلڈ کپ 15مارچ سے کوسٹاریکا میں شروع ہوگا۔فیفا کے اعلامیے کے مطابق میگا ایونٹ میں دنیا بھر سے 16ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔گروپ اے میں میزبان کوسٹاریکا ،وینزویلا،اٹلی اور زمیبا ۔گروپ بی میں گھانا ،کوریا،جرمنی اور کینیڈا۔گروپ سی میں نیوزی لینڈ ،پیراگوئے ،اسپین اور جاپان جبکہ گروپ […]