جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹھٹھہ میں بھائی کے ہاتھوں شادی شدہ بہن قتل، ملزم گرفتار، پستول برآمد

ٹھٹھہ (پی پی آئی)یوسی گرنار میں بھائی نے اپنی سگی بہن کو گولی مار کر قتل کر دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاکے حوالے تفصیلات کے مطابق گاڑھو تھانہ کی حدود یونین کونسل گرنار کے گاؤں پنھوں  ملاح میں کریم بخش ملاح نے اپنی شادی شدہ بہن حکیماں زوجہ عبدالرؤف ملاح کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ اطلاع ملتے ہی گاڑھو پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے کر ملزم کو گرفتار اور پستول برآمد کر لیا۔ جاں بحق خاتون کی لاش مکلی سول ہسپتال سے پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاکے حوالے کر دی گئی۔قتل.کی.وجھ معلوم.نہیں ہوسکی ہے۔