اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کانٹینینٹل ٹائرز کا نیا اسپورٹ کانٹیکٹ6 اب دستیاب

– سپر اسپورٹس ٹائر نئے مرکب، ٹریڈ ٹیکنالوجی اور ڈھانچے کا حامل

19 سے 23 انچ کے شعبے میں طلب میں مستقل اضافہ؛ معروف گاڑیاں بنانے والوں کی طرف سے منظوری متوقع

ہینوور، جرمنی، 7 ستمبر 2015ء/ پی آرنیوزوائر– کانٹینینٹل کے نئے اسپورٹ کانٹیکٹ 6 اعلیٰ کارکردگی کے شعبے کے لیے سپر اسپورٹس ٹائر ہیں جو گزشتہ ماڈل کی گرفت، سنبھالنے درست کیفیت اور زیادہ رفتار سے مطابقت کو واضح طور پر بہتر بناتے ہیں۔ ان بہتریوں کو روڈ پر لانے کے لیے –جو چند حالات میں کارکردگی کو 14 فیصد تک بہتر بناتے ہیں- ہینوور میں تکنیکی ماہرین نے ٹریڈ کے کیمیائی مرکب، ٹریڈ ڈیزائن اور ٹائر کے ڈھانچے کو “دوبارہ ایجاد” کیا۔ اب سے 19 سے 23 انچوں کے قطر کے حامل رمز کے لیے 41 پیمائش دستیاب ہوں گی۔

Continental SportContact 6

http://photos.prnasia.com/prnvar/20150907/0861508335

نئے گرمائی ٹائر کے ساتھ کانٹینینٹلاعلیٰ کارکردگی پیش کرنے والے ٹائروں کی کامیاب رینج کو جاری رکھےہوئے ہے۔ نئے سپر اسپورٹس ٹائرخالص اسپورٹس کاروں جیسا کہ آڈی آر8 یا پورش 911 کے لیے خاص طور پر موزوں ہیں اور ساتھ ساتھ انتہائی اسپورٹی گاڑیوں جیسا کہ بی ایم ڈبلیو ایم 5 سیریز یا مرسڈیز اے ایم جی کے لیے بھی۔ رینج میں بجلی سے چلنے والی ٹیسلاایس کے لیے بھی موزوں ٹائر شامل ہیں۔ کانٹینینٹل کو توقع ہے کہ مارکیٹ کا یہ شعبہ صارفین میں بہت زیادہ مقبولیت پائے گا اور امید کررہا ہے کہ نئے اسپورٹ کانٹیکٹ 6 کے مختلف حجم کے لیے سالانہ مارکیٹ نمو 10 فیصد سےکم تک رہے گی۔ نئے ہائی-ٹیک ٹائراپنی معیار کی پہلی مہر پہلے ہی حاصل کرچکے ہیں: ہونڈا نے اپنی نئی سوک ٹائپ آر کے لیے اس کے باضابطہاجراء سے قبل ہی ان ٹائروں کی منظوری دے دی ہے اور نیوربرگرنگ میں نورڈشلیف پر نیا لیپ ریکارڈ قائم کیا۔ گاڑیاں بنانے والے دیگر بڑے اداروں کی جانب سے منظوری بھی زیر تکمیل ہے۔

مزید تفصیلات دیکھیں: http://www.continental-tires.com/car/media-services/newsroom/2015-09-02-sc6-technology

تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20150907/0861508335