کراچی: ڈاکٹر محمد علی شاہ فری کرکٹ کوچنگ کیمپ کا آغاز یکم جون سے اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں ہوگا۔کیمپ میں 8سے 16سال کے کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں۔کیمپ کا انعقادا صغر علی شاہ میموریل اسپورٹس فاﺅنڈیشن کے تحت کیا جا رہا ہے۔اصغر علی شاہ فاﺅنڈیشن کے سربراہ جنید علی شاہ نے آرگنائزنگ کمیٹی قائم کردی ہے۔سابق انٹرنیشنل کرکٹر جاوید قدیر کیمپ کے ہیڈ کوچ جبکہ سابق فرسٹ کلاس کرکٹر مطاہر شاہ،علی گوہر اور محمد جاوید معاونین کوچز ہوں گے۔کیمپ میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20مئی ہے۔
Next Post
مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ کے زیراہتمام شکا گو کے شہیدوںکے لئے سیمینار کا انعقاد
Tue May 6 , 2014
میرپورخاص: پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ کے زیراہتمام شکا گو کے شہیدوں کو سلام پیش کرنے کے لئے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ ،اس موقع صوبائی صدر غلام قادر جٹ نے کہاکہ مزدور اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی جدوجہد اسی طرح جاری رکھیں اورجیسے شکاگو کے مزدوروں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے طبقاتی نظام میں 8گھنٹے […]
