سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دستگیر کالونی مورو کے غلام سرور نجمی پر حملہ کے ملزمان کو 2، 2 سال قید اور 10، 10 ہزار جرمانے کی سزا کا حکم

 نوشہرو فیروز 23جنوری (پی پی آئی)سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ درجہ اول مورو کی عدالت کے جج مدد علی کھوسو نے دستگیر کالونی مورو کے غلام سرور نجمی پر حملہ کے ملزمان شاہد نجمی، محمد عاطف، محمد آصف، عارف علی، محمد راجو، محمد ارمان اور ہمایوں نجمی کو 2، 2 سال قید اور 10، 10 ہزار جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ہے، یاد رہے کہ دستگیر کالونی مورو کے باشندے  غلام سرور نجمی نے اپنے بیٹے شاہد نجمی اور اسکے ساتھیوں کے خلاف مورو پولیس تھانہ پر ان پر حملے کیساتھ جھگڑے کا مقدمہ نمبر 538 سال 2023 درج کرایا تھا جس کا جرم ثابت ہونے پر عدالت نے ملزمان کو ہتھکڑی لگا کر جیل بھیج دیا ہے۔