خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈاکٹر مہرنگ بلوچ اور دیگرکے خلاف مستونگ میں ایف آئی آر درج

کوئٹہ، 16 جنوری (پی پی آئی) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر مہرنگ بلوچ اور بی وائی سی کے دیگر رہنماؤں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر تھانہ مستونگ میں ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر مہرنگ بلوچ، صبغت اللہ شاہ جی، حفیظ بلوچ اور بی وائی سی کے 50 دیگر رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف  مقدمہ درج کیا گیا، جس کی کاپی پی پی آئی کے پاس  موجود ہے، مستونگ پولیس اسٹیشن میں درج  مقدمہ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ خیال رہے کہ محکمہ داخلہ بلوچستان نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے عوامی ریلیوں، مظاہروں اور اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔