پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صوبے میں صحت کے مراکز اور سڑکوں کی تعمیر اور بحالی کا پہلا مرحلہ مکمل کیا جائے، مریم نواز

لاہور  (پی پی آئی)پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے ہدایت کی ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک پورے صوبے میں صحت کے مراکز اور سڑکوں کی تعمیر اور بحالی کا پہلا مرحلہ مکمل کیا جائے۔آج(اتوار کو) لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئے مریم نواز ہیلتھ کلینکس سے دوردراز علاقوں میں لوگوں کو صحت کی بہترین سہولتیں فراہم ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں رابطہ سڑکوں کی تعمیر، مرمت اور بحالی سے لاکھوں شہریوں کو فائدہ ہو گا۔انہوں نے کہا کہ کھیت سے منڈی تک سڑکوں سے اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔