پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیچہ وطنی: بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

چیچہ وطنی (پی پی آئی)چیچہ وطنی میں بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی میں بورے والا روڈ پر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئی جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب چنیوٹ میں جھنگ روڈ پر ٹرالر اور رکشہ میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے، حادثہ دھند میں تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔