جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے ای وی پالیسی کا نفاذ

اسلام آباد (پی پی آئی)ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کا 2030 تک 30 فیصد گاڑیاں برقی توانائی پر چلانے کا عزم کا اظہار۔ای وی انفراسٹرکچر کی ترقی میں ا ی وی گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور چارجنگ اسٹیشنز کا قیام شامل ہے۔وزیر اعظم کا ای وی چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی کے نرخوں میں 44 فیصد کمی کا اعلان چارجنگ اسٹیشنز کے لیے 15 دن کی تیز رجسٹریشن کا عمل، ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے معاون 10 ملین موٹرسائیکلوں کی ای وی پر تبدیلی سے سالانہ 6 ارب ڈالر کی بچت ہوگی۔حکومت کا بڑا اقدامات وی ٹیکنالوجی اپنانے سے مقامی صنعت کو فروغ، غیر ملکی زرِ مبادلہ کی بچت وی انفراسٹرکچر کے قیام سے کاربن اخراج میں کمی کے باعث ماحولیاتی بہتری متوقع ہے۔ایس آئی ایف سی اور حکومتی اقدامات سے برقی گاڑیوں کی مقبولیت میں اضافہ، ماحول کی بہتری کی جانب اہم قدم قرار دیاجارہا ہے۔