جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سپیکرقومی اسمبلی اوروزیرداخلہ کاباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال

لاہور (پی پی آئی)وزیرداخلہ محسن نقوی نے آج(اتوار) لاہور میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔انہوں نے مذاکرات کے بارے میں حکومت کی طرف سے مثبت پیشرفت کے باوجود پی ٹی آئی کے رویے پر بھی بات چیت کی۔محسن نقوی نے حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان مذاکرات کیلئے سپیکر کی کوششوں کی تعریف کی۔دونوں رہنماؤں نے ملک کی بہتر ہوتی ہوئی اقتصادی صورتحال پراطمینان کااظہارکیا۔ انہوں نے عوام کے مسائل کے حل کیلئے حکومت کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔