ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کیچ، 10 فروری (پی پی آئی)بلاوچستان  کے ضلع کیچ  میں بلیدہ کے مقام پر  پیر کے روز نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ حملہ آور ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ نعش کی شناخت محمد حیاتکے نام سے ہوئی ہے جسے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا اور بعد ازاں ضروری طبی اور قانونی ضابطے کی تکمیل کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔ واقعہ سے متاثرہ کے گھر میں سوگ کا ماحول ہے۔ متعلقہ حکام کی جانب سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔