ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مستونگ میں تیز رفتار گاڑی الٹنے سے2 بھائی جاں بحق

مستونگ، 10 فروری (پی پی آئی) مستونگ کے کوہ نور ہوٹل دیتو مور کے قریب تیز رفتار گاڑی الٹنے سے پیر کے  روز دو بھائی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تیز رفتار گاڑی سڑک سے پھسل کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو بھائی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ لاشوں کی شناخت سید حبیب اللہ اور سید محب اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے جنہیں نواب غوث بخش رئیسانی اسپتال منتقل کیا گیا اور بعد ازاں ورثاکے حوالے کر دیا گیا۔ متعلقہ حکام کی جانب سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے